: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
برازیل،2مارچ(ایجنسی) برازیل میں سماجی ویب سائٹ فیس بک کے ایک اعلٰی عہدیدار کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق لاطینی امریکا میں فیس بک کے نائب سربراہ کو عدالت کے ساتھ تعاون نہ کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
عدالت نے ابھی کچھ روز قبل ہی فیس بک سے منشیات کے مبینہ ڈیلروں کے مابین واٹس ایپ پر ہونے والی بات چیت حکام کو مہیا کرنے کی درخواست کی تھی، جسے اس کپمنی نے مسترد کر دیا تھا۔ عدالت ان پیغامات کو ثبوت کے طور پر استعمال کرنا چاہتی تھی۔ فیس بک نے اس گرفتاری پر تنقید کی ہے۔